راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کی ممبر سازی کا معاملہ

آر آئی یو جے کی ممبر سازی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

ممبر سازی کے لیئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 نومبر تک اضافہ کیا گیا

صحافیوں کے پرزور اسرار پر ممبر سازی کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، صدر شکیل احمد

راولپنڈی اسلام آبا کے صحافی 15 نومبر 2020 تک فارم جمع کروا سکتے ہیں، صدر شکیل احمد

تاریخ میں توسیع کا فیصلہ ممبر سازی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی تجویز پر کیاگیا، صدر شکیل احمد

ممبر سازی میں توسیع کا فیصلہ عہداداران اور ایگزیکٹو ممبرا کی متفقہ مشاورت سے کیاگیا، صدر شکیل احمد

صحافی کمیٹی ممبران کے پاس فارم جلد سے جلد جمع کروائیں، صدر شکیل احمد

15 نومبر ممبر سازی کی حتمی تاریخ ہے اسکے بعد جمع کرائے گئے فارم جمع نہی کیئے جائیں گئے، صدر شکیل احمد

ممبر سازی کے ساتھ ساتھ ممبران کا ڈیٹا ویب سائیٹ پر اپلوڈ کیا جارہا ہے، صدر شکیل احمد

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ کو حتمی فہرست اسی ماہ ارسال کر دی جائے گی، صدر شکیل احمد

صحافی خواتین سے گزارش ہے کہ وہ تنظیم کی ممبر سازی میں بھرپور حصہ لیں، صدر شکیل احمد

خواتین کے خصوصی طور پر بہت جلد ورکشاپ اور مختلف پروگرم کا انعقاد کیا جائے گا، صدر شکیل احمد

انٹرنیشنل جرنلسٹ فیڈریشن کی خصوصی ہدایت پر آنے والے الیکشن میں خواتین کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے گا، صدر شکیل احمد

صحافیوں سے گزارش ہے 15 نومبر سے پہلے فارم جمع کروا کر چالان رسید حاصل کریں، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر

آر آئی یو جے نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر صحافیوں کی آواز بلند کرنے کا اصل پلیٹ فارم ہے، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر اقبال

آر آئی یو جے فوٹو سیشن کی بجائے صحافیوں کی خاموش خدمت پر یقین رکھتی ہے، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر اقبال

کورونا ہو یا بے روزگاری کےباعث مالی مسائل آر آئی یو جے نے فوٹو سیشن کی بجائے پردہ پوشی سے صحافیوں کی مدد کی، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر اقبال

آر آئی یو جے واحد پلیٹ فارم ہے جہاں سے بین القوامی سطح پر صحافیوں کے حقوق کے لیئے آواز بلند کی جاتی ہے، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر اقبال

صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد میں حصہ ڈالنے کے لیئے ممبر سازی میں بھرپور حصہ لیں، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر

صحافیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لیئےبین القوامی صحافتی برادری کے ساتھ کھڑے ہوں، ممبر گورننگ باڈی ملک ظفر اقبال