سینئر صحافی علی رضا علوی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عرفانرضاعلوی انتقال کر گئے  ھیں۔ ھم دکھ کی اس گھڑی میں علی رضا علوی اور ان کے خاندان کے ساتھ ھیں۔ اللہ کریم ڈاکٹر عرفان رضا علوی کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

شکیل احمد صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس