انا للہ وانا الیہ راجعون

 

صدر آر آئی یو جے شکیل احمد نےکہا کہ غم کی اس گھڑی میں آر آئی یو جے ارشد وحید چوہدری کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے انہوں نے کہا کہ ارشد وحید چوہدری صحافت کا ایک درخشندہ ستارہ تھے – وہ ایک خوش اخلاق اور اچھے کردار کے انسان تھے.اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین