افغانستان ،صوبہ ننگرہارمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ،خاتون صحافی ملالہ میوند شہید، ملالہ افغانستان میں پرتشدد واقعات کے روک تھام کے حوالے سے کافی پر عزم تھی ۔وہ کی انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ بیک وقت اپنی فرائض سرانجام دے رہی تھی ۔اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔
صحافت ،دنیا کے کسی بھی حصے بالخصوص ترقی پذیر ممالک میں شدید خطرات میں ہے
اگر ایک طرف صحافت کا معاشی قتل عام جاری ہے تو دوسری جانب کئی صحافی فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید کیے جا رہے ہیں