راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری سینئر صحافی صدیق انظر بھائی کے انتقال پر صدر آر یو جے شکیل احمد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں آر ائی یو جے صدیق انظر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے اللہ رب العزت سے دعا ہے اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین
نوٹ:- نماز جنازہ ان آبائی علاقے بھکر میں ادا کی جائےگی.
برائےرابطہ صدیق انظر 03335128826
Leave a Reply