راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے ایگزیٹو ممبر سینئر صحافی مصطفی بھٹی کی ممانی رضا الہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔ غم کی اس گھڑی میں شکیل احمد صدر RIUJ اور صدیق انظر جنرل سیکرٹری نے کہا کے پی ایف یو جے اور آر یو جے مصطفی بھٹی اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمیم