Colombia: Judicial journalist murdered in Cali

شکیل احمد صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلیسٹس نے کہا کہ پاکستان فیڈریشن یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے )نے جنوب مغربی کولمبیا میں واقع کیلی شہر میں نامعلوم افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں صحافی فیلیپ گیوارا ہناؤ کی موت ہوگئی۔ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے