راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس  کی سینئر کیمرہ مین ناصر مغل پر نیب کوٹ اسلام آباد میں تشدد کی پرزور مذمت
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے کے صدر شکیل احمد اور جنرل سیکٹری صدیق انظر نے جیو نیوز کے کیمرہ مین ناصر مغل پر نیب کوٹ بھی ہونے والے تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ اور آئی جی اسلام آباد اور اور دیگر حکام سے مطالبہ کرتے ہیں ۔ اس ظالمانہ واقع کا فی الفور نوٹس لے اور اس واقعہ میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائے ۔ تاکہ کوئی اور صحافیوں پر ایسا تشدد کرنے سے باز رہے