صحافی کے گھر پولیس کا دھاوا

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلیسٹس کے صدر شکیل احمد نے خیبر نیوز کے وڈیو جرنلسٹ محمد نوید کی گرفتای پر تشویش کا اظہار اور محمد نوید کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے .

محمد نوید کی بے گناہ کرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی پرآرآئی یو جے شدید مزمت کرتی ہے