راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ایگزیکٹو ممبر ملک ظفر اقبال کی پھپھو جان رضا الہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔ غم کی اس گھڑی میں شکیل احمد صدر RIUJ اور صدیق انظر جنرل سیکرٹری نے کہا کے پی ایف یو جے اور آر یو جے ظفر اقبال اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین