راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری صدیق انظر کی نیشنل پریس کلب میں منعقدہ سالگرہ تقریب میں آرآئی یو جے کے صدر شکیل احمد، طارق عثمانی، فرحت فاطمه،مدثر الیاس کیانی، عمران چوہدری، نایاب على، خالد ابرار اترا، شائستہ اسدی، عامر خان نیازی، عمران اشرف، چودھری لیاقت، شیرقان،ظاہر خان، گلزار گیلانی اور دیگر نے شرکت کی،کیک کاٹا گیا جبکہ پی ایف یو جے کی نائب صدر فرحت فاطمہ نےپھولوں کا گلدستہ پیش کیا، بعد ازاں ان کی صحت اور مزید کامپاہیوں کی دعا کی گئی