اے پی پی ایمپلائیز یونین ( سی بی اے) کے عہدیداران سینئیر نائب صدر منیبہ افتخار ،جنرل سیکرٹری محمد ندیم اقبال، جوائنٹ سیکرٹری ضرار فرید، ایگزیکٹو ممبر ریحانہ پروین، راجہ غلام فرید، افضل ہنس، ناصر عباس، علی جابرملک ، ، عباس چوہان ، عامر یونس، عباس سمین، و دیگر نے پی ایف یو جے کے سیکرٹریٹ اسلام آباد کا دورہ کیا پی ایف یو جے کی نائب صدر فرحت فاطمہ ،ممبر ایف ای سی طارق عثمانی ، آر آئی یو جے کے صدر شکیل احمد ، مدثر الیاس کیانی، عامر خان نیازی ، اور دیگر ممبران نے انکا استقبال کیا اور ایک تفصیلی میٹنگ میں اے پی پی ملازمین کے فوری حل طلب مسائل پر گفتگو کی اس موقع پر آر آئی یو جے کے صدر شکیل احمد نے اے پی پی کے منتخب نمائندوں کو یقین دہانی کرائی کہ آر آئی یو جے مسائل کے حل کے لیے اے پی پی کے ملازمین کے ساتھ ہیں ۔
Leave a Reply