راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی قیادت نے نیشنل پریس کلب کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہےاس سلسلے میں جمعرات کے روز نیشنل اسمبلی کیفے ٹیریا میں صدر شکیل احمد،جنرل سیکٹری صدیق انظر،رانا رضوان، طارق عثمانی، مدثر الیاس کیانی، یاسر زبیری،معصومہ زبیری نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر بیزاد سلیمی، شاید میتلا، سہیل خان،بابر گورسی اور دیگر سے صلاح مشورہ کیا
Leave a Reply